فطرت اللہ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - اللہ تعالٰی کے مقرر کیے ہوئے قوانین، احکام خداوندی مشیت الٰہی۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - اللہ تعالٰی کے مقرر کیے ہوئے قوانین، احکام خداوندی مشیت الٰہی۔